پنجابی ڈرامہ سیریل ” کھیچل “ کی ریکارڈنگ جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

لاہور

پنجابی ڈرامہ سیریل ” کھیچل “ کی ریکارڈنگ جاری

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) رائٹر ناصر نقوی ” کھیچل “ کے نام سے پنجابی ڈرامہ سیریل بنانے میں مصروف ہیں جس کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس پنجابی ڈرامہ سیریل میں اداکارہ نغمہ بیگم ، اورنگ زیب لغاری ، مایا ، بنش سمیت دیگر اداکار شامل ہیں جبکہ ناصر نقوی بھی طویل عرصے کے بعد ڈرامے میں اداکاری کریں گے ۔

30/01/2014 - 13:13:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان