چیئرمین قومی نجکاری کمیشن سمیت 6ممبران کی تعینانی سپریم کورٹ میں چیلنج
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 30/01/2014 - 13:21:19 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 13:02:56 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 12:59:34 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 12:59:34 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 12:59:34 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 12:48:45 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 12:26:32 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 12:01:09 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 12:01:09 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 11:48:00 وقت اشاعت: 30/01/2014 - 11:46:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

چیئرمین قومی نجکاری کمیشن سمیت 6ممبران کی تعینانی سپریم کورٹ میں چیلنج

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) چیئرمین قومی نجکاری کمیشن سمیت 6ممبران کی تعیناتی کو سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں چیلنج کر دیا گیا ۔درخواست گزار بیرسٹر ظفر اللہ خان کی جانب سے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نجکاری کمیشن کے سربراہ اورممبران کی تعیناتی غیر آئینی ہے۔اس کمیشن نے 35 منافع بخش اداروں کی نجکاری کے لیے عملی اقدامات شروع کر دئیے ہیں جس سے ہزاروں افراد بے روزگار ہو جائیں گئے۔ لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ قومی نجکاری کمیشن سمیت 6ممبران کی تعیناتی کیخلاف حکم امتناعی جاری کیا جائے۔

30/01/2014 - 12:48:45 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان