اداکارہ لیلیٰ نے اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کا فیصلہ کر لیا

بدھ 29 جنوری 2014 13:54

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) اداکارہ لیلیٰ نے فلموں اور ٹی وی ڈراموں سے مایوسی کے بعد اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ لیلیٰ کو فلم پروڈیوسروں کی جانب سے انکار کے بعد اداکارہ نے ٹی وی بھی قسمت آزمائی کی مگر وہاں بھی کامیابی مقدر نہ بنی ۔ جس کے بعد اداکارہ لیلیٰ نے دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ فروری میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اداکاری کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں