موجودہ دور میں گلوکارہ دیباکرن خان کی آواز خوشگوار ہے ،یقینا ان کی آواز سے فلم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 29/01/2014 - 13:55:18 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 13:55:18 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 13:54:37 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 13:54:37 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 13:54:37 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 13:53:41 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 13:53:41 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 13:53:41 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 13:52:34
-

لاہور

موجودہ دور میں گلوکارہ دیباکرن خان کی آواز خوشگوار ہے ،یقینا ان کی آواز سے فلم انڈسٹری فائدہ اٹھائے گی ‘ سید نور

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں گلوکارہ دیباکرن خان کی آواز خوشگوار ہے اور یقینا ان کی آواز سے فلم انڈسٹری فائدہ اٹھائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلوکارہ دیبا کرن خان کی ویڈیو میوزک البم کی لانچنگ تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر سید نور ، رخسانہ نور اور ڈاکٹر صغریٰ صدف کو گلوکارہ دیبا کرن خان نے اپنی نئی میوزک البم کی سی ڈی پیش کی ۔ ویڈیو البم لانچنگ تقریب کی کمپیئرنگ معروف صحافی شکیل زاہد نے کی ۔

29/01/2014 - 13:54:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان