انتہاپسندی اور غربت پر قابو پانے کے لئے تعلیم ہی موثر ترین ہتھیار ہے،شہباز شریف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 29/01/2014 - 12:46:44 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 12:43:11 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 12:41:04 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 12:41:04 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 12:41:04 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 12:37:33 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 12:37:33 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 12:37:33 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 12:01:17 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 12:01:17 وقت اشاعت: 29/01/2014 - 11:49:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

انتہاپسندی اور غربت پر قابو پانے کے لئے تعلیم ہی موثر ترین ہتھیار ہے،شہباز شریف

span class=\"location\">لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء)
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتہاپسندی اور غربت پر قابو پانے کے لئے تعلیم ہی موثر ترین ہتھیار ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت پنجاب ایجوکیشنل اینڈوومنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائرکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر بلدیات بلوچستان سردار مصطفیٰ خان نے بھی شرکت کی، اجلاس کے دوران تعلیمی فنڈ پروگرام کو مزید موثر بنانے اور دیگر متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29/01/2014 - 12:37:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان