موسیقار حسن صادق پنجابی فلم ”جان توں پیارا “ میں پہلی مرتبہ سکرین پر جلورگر ہونگے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

لاہور

موسیقار حسن صادق پنجابی فلم ”جان توں پیارا “ میں پہلی مرتبہ سکرین پر جلورگر ہونگے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2014ء) فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار حسن صادق پنجابی فلم ”جان توں پیارا “ میں پہلی مرتبہ سکرین پر جلورگر ہونگے ۔ حسن صادق نے فلم میں موسیقی مرتب کرنے کے ساتھ اس فلم کے گانے بھی گائے ہیں اور فلم ” جان توں پیارا “ میں اداکاری کرتے ہوئے بھی نظر آئیں گے ۔ فلم کو اگلے ماہ کے آخر میں نمائش کیلئے سینما گھروں میں ریلیز کر دیا جائیگا ۔

28/01/2014 - 13:36:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان