مولانا سمیع الحق نے پارٹی کے اہم رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کر لیا

پیر 27 جنوری 2014 15:43

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر مولانا سمیع الحق نے پارٹی کے اہم رہنماؤں کا اجلاس آج ( منگل ) کو طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق اکوڑہ خٹک میں منعقد ہونیوالے اجلاس میں مولانا سمیع الحق کی طالبان سے مذاکرات کے معاملات سے علیحدگی ، حکومت کے اقدامات سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں