مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا ،پالیسی بیان جاری کئے جانے کا امکان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/01/2014 - 15:32:07 وقت اشاعت: 26/01/2014 - 15:29:59 وقت اشاعت: 26/01/2014 - 15:29:59 وقت اشاعت: 26/01/2014 - 15:23:53 وقت اشاعت: 26/01/2014 - 15:23:11 وقت اشاعت: 26/01/2014 - 15:23:11 وقت اشاعت: 26/01/2014 - 15:21:23 وقت اشاعت: 26/01/2014 - 15:21:23 وقت اشاعت: 26/01/2014 - 15:09:58 وقت اشاعت: 26/01/2014 - 15:09:58 وقت اشاعت: 26/01/2014 - 15:06:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا ،پالیسی بیان جاری کئے جانے کا امکان

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26جنوری 2014ء) مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ( پیر ) کو منعقد ہوگا جس کے بعد پالیسی بیان جاری کئے جانے کا امکان ہے ۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین راجہ ظفر الحق کرینگے جس میں وزیراعظم نوازشریف کی شرکت بھی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی ،فاٹا میں امن وامان کی صورتحال سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جائیگا ۔اجلاس میں طالبان سے مذاکرات اورآپریشن ، تحفظ پاکستان آرڈیننس پر بھی مشاورت ہوگی اور پارٹی پالیسی مرتب کی جائے گی ۔اجلاس میں تمام اراکین کو شرکت کی یقینی ہدایت کی گئی ہے۔

26/01/2014 - 15:23:11 :وقت اشاعت