وزیر اعظم نواز شریف کابھی گوجرانوالہ میں ہوائی فائرنگ کے واقعہ پر سخت ناراضگی کا اظہار

ہفتہ 25 جنوری 2014 15:35

وزیر اعظم نواز شریف کابھی گوجرانوالہ میں ہوائی فائرنگ کے واقعہ پر سخت ناراضگی کا اظہار

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بھی انجینئر خرم دستگیر کی گوجرانوالہ آمد کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعہ پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ شخصیات کو قانون پر عملداری کا مظاہرہ کر کے عوام کے لئے مثال بننا ہوگا ۔ انہوں نے پنجاب حکومت کی طرف سے اس واقعہ کافوری نوٹس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں