دہشتگردوں کو راہ راست پر لانے کیلئے ہر آپشن استعمال کرینگے،پرویز رشید
ہفتہ 25 جنوری 2014 15:10
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ قومی ایشو ہے،اس پر عمران خان کی رائے کو مدنظر رکھا جائے گا،دہشت گردوں کو راہ راست پر لانے کے لیے ہر آپشن استعمال کریں گے،آئین کے تحت حکومت کو پالیسی بنانے کا اختیار ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جبر کا نظام نافذ کرنے والوں سے چھٹکارا پانا ہماری پالیسی ہے۔
پاکستنا کے ایک ایک انچ پر حکومتی رٹ قائم کریں گے،اس مقصد کے لیے جو راستہ اختیار کرنا پڑا کریں گے،مشرف کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کمزور ہے، پرویز مشرف جو سوچتے ہیں وہ ان کے گلے کا پھندہ بن جاتا ہے،سابق صدر کا کچھ بھی کمزور نہیں،انھوں نے قانون سے بچنے کے لیے ہسپتال کا رخ کیا۔میری سابق صدر سے درخواست ہے کہ وہ اپنے آپ کو قانون کے حوالے کریں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ں*مریدکے، لاہور روڈ کی آبادی کاٹھیانوالہ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ
ج*وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام
o’’اساتذہ احترام لازم، سکول پر حملہ کسی صورت قبول نہیں‘‘
kپاکستان کو تھیلیسیمیا فری ملک بنانے کے عزم کا ا عادہ
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر یرژان کِسٹافن کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان ..
۹وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے ..
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
'میٹ گالا' میں عالیہ بھٹ کی لک پر زارا نور بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے ہیں، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے،وزیر تعلیم پنجاب
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلا کی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج ، متعدد گرفتار
لاہور اور کراچی میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24گھنٹے کھلا رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے