اداکارہ فضا علی نے سنجیدگی سے گلوکاری کے شعبے میں آنے کا فیصلہ کر لیا

ہفتہ 25 جنوری 2014 13:47

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء)اداکارہ فضا علی نے سنجیدگی سے گلوکاری کے شعبے میں آنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق ٹی وی سٹار فضا علی نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلہ میں انہوں نے اپنے قریبی دوستوں سے مشاورت کا عمل مکمل کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

یا درہے کہ وہ ایک ٹی وی ڈرامہ سیریل کے لئے اپنی آواز میں تھیم سانگ ریکارڈ کرا چکی ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں