فلم انڈسٹری میں نئے چہروں کو لانا نا گزیر ہو چکا ہے ‘ مدیحہ شاہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

لاہور

فلم انڈسٹری میں نئے چہروں کو لانا نا گزیر ہو چکا ہے ‘ مدیحہ شاہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25جنوری 2014ء)نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اب نئے چہروں کو لانا نا گزیر ہو چکا ہے ،انڈسٹری کی بحالی کے حوالے سے بہت بیان بازی ہو چکی ہے اب اس پر عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ‘ فلم انڈسٹری کی بقاء کے لئے میری ہر طرح کی خدمات حاضر ہیں اب فلم انڈسٹری سے وابستہ سینئرز کو مل بیٹھ کر اس کی بہتری کے لئے ٹھوس لائحہ عمل مرتب کرنا ہو گا ۔

گفتگو

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25/01/2014 - 13:47:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان