حکمرانوں نے طالبان کیخلاف آپریشن کے لیے جواز بنانا ہے تو کھل کر سامنے آئیں‘مولانا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:33:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:33:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:33:07 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:41 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:41 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:41 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:29:04 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:27:43 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:27:43 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:27:43 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 21:20:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

حکمرانوں نے طالبان کیخلاف آپریشن کے لیے جواز بنانا ہے تو کھل کر سامنے آئیں‘مولانا سمیع الحق،طاقت کا استعمال بہت کچھ بہا لے جائیگا،حکومت ہوش کے ناخن لے جوش سے کام لیا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائینگے،وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کا بیان حقائق کے منافی ہے ،آپریشن میں امریکی منشاء شامل ہے ‘ سربراہ جے یو آئی (س)

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء)جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے طالبان کیخلاف آپریشن کے لیے جواز بنانا ہے تو کھل کر سامنے آئیں،مسئلے کا حل آپریشن ہوتا تو آٹھ سال پہلے امن بحال ہو چکا ہوتا طاقت کا استعمال بہت کچھ بہا لے جائے گا،حکومت ہوش کے ناخن لے جوش سے کام لیا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائینگے،وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کا بیان حقائق کے منافی ہے ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو اور اپنے ایک بیان میں مولانا سمیع الحق نے حکومت کی جانب سے وضاحتی بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے اس وضاحت کے بعد طالبان سے مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے اور تو اور خود وزیر اعظم محمد نواز شریف ان سے ملاقات کے بعد ان کی کوئی بھی ٹیلیفون کال لینا گوارہ نہیں کی۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کے بعد وزیر اعظم ہاؤس سے کیا ہدایات جاری ہوئیں یہ سب

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/01/2014 - 21:29:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان