ریلوے ،واپڈا،سوئی گیس،نادرا اور پاسپورٹ دفاتر کو کنزیومر کورٹس کے دائرہ اختیار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2014 - 17:04:50 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 17:04:50 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 16:14:30 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 16:14:30 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 16:14:30 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 16:13:15 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 16:13:15 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 16:10:40 وقت اشاعت: 23/01/2014 - 14:05:42
پچھلی خبریں -

لاہور

ریلوے ،واپڈا،سوئی گیس،نادرا اور پاسپورٹ دفاتر کو کنزیومر کورٹس کے دائرہ اختیار میں دیا جائے

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء)پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈراو ر امیر جماعت ا سلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اخترنے عوام کو محکمہ جات میں درپیش مشکلات کے حوالے سے قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی ہے۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ اس ایوان کی رائے ہے کہ وفاقی حکومت عوامی شکایات اورمشکلات کے ازالہ کے لیے پاکستان ریلوے،واپڈا (پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز)،محکمہ سوئی گیس، نادرا اور پاسپورٹ آفسزکو کنزیومرکورٹس کے دائرہ اختیار میں دے ۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/01/2014 - 16:13:15 :وقت اشاعت