پولیس نے پولیو ورکر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے شہری کو حراست میں لے لیا ،مقدمہ درج
جمعرات 23 جنوری 2014 14:00
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) پولیس نے پولیو ورکر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے شہری کو حراست میں لے لیا جبکہ شہری پرویزاکبر بٹ نے کہا ہے کہ وہ ملک کی ایک اعلیٰ شخصیت کا خالہ زاد بھائی ہے ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ تین روزہ پولیو مہم کے اختتام پر 23جنوری کو کیچ اپ ڈے تھا اس سلسلہ میں پولیو ٹیم نے فیصل ٹاؤن اے بلاک میں شہری پرویز اکبر بٹ کے دروازے پر مہم کے حوالے نمبر تحریر کیا ۔
پولیو ورکر سمیر ا کے مطابق پرویزاکبر بٹ نے دروازے پرلکھنے کی پاداش میں گالم گلوچ شروع کر دی اور دھمکی دی کہ اگر دوبارہ یہاں نظر آئی تو جان سے مار دوں گا ۔ پولیو ورکر نے کہا کہ پرویز اکبر نے اسے کہا کہ وہ ملک کی ایک اعلیٰ شخصیت کا خالہ زاد بھائی ہے ۔ اطلاع پرپولیس نے شہری پرویز اکبر بٹ کو حراست میں لے لیا ہے اور اسکے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی20 میچ میں محمد رضوان کی شرکت مشوک
چیئرمین پی سی بی کی بے سہارا ویتیم بچوں کو (کل) میچ دیکھنے کی خصوصی دعوت
فواد چوہدری کو 9 مئی کے واقعات میں شامل تفشیش کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
ریلوے انتظامیہ کی ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن کے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ کا الحمراء کا دورہ
کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا