اداکارہ ثناء نے ٹی وی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

لاہور

اداکارہ ثناء نے ٹی وی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) فلمسٹار ثناء ٹی وی ڈراموں میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیں ۔ اداکارہ ایک ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کے لئے لاکھوں روپے معاوضہ وصول کر رہی ہیں ۔ سال 2013ء میں اداکارہ ثناء نے 13ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کی اور ان ڈرامہ سیریل میں انہوں نے لاکھوں روپے کا معاوضہ وصول کر کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کا اعزاز حاصل کر لیا ۔

23/01/2014 - 13:37:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان