ادکارہ بابرہ شریف نے فلموں میں دوبارہ اداکاری کرنے کی پیشکش ٹھکرادی

جمعرات 23 جنوری 2014 13:34

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء ) ادکارہ بابرہ شریف نے فلموں میں دوبارہ اداکاری کرنے سے انکار کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ادکار وہدایتکار ہمایوں سعیدنے ادکارہ بابرہ شریف کو اپنی نئی فلم میں اداکارہ کی پیشکش کی تھی مگر بابرہ شریف نے ہمایوں سعید سے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ میں نے فلموں میں اپناخوبصورت دور گزارلیا ہے ۔

(جاری ہے)

میرے پرستاروں نے مجھے ہیروئن کے کردار میں دیکھا ہواہے اب وہ مجھے کسی اور کردار میں قبو ل نہیں کریں گے اس لیے میں فلموں میں کام نہیں کر سکتی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں