نرگس بڑی اداکارہ اور ایک اچھی ڈانسر ہیں ان جیسی اور کوئی اداکارہ موجود نہیں ہے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

لاہور

نرگس بڑی اداکارہ اور ایک اچھی ڈانسر ہیں ان جیسی اور کوئی اداکارہ موجود نہیں ہے ‘ عالیہ چوہدری

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) اداکارہ عالیہ چوہدری نے اداکارہ نرگس کو بڑی اداکارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک اچھی ڈانسر اور اداکارہ ہیں ان جیسی اور کوئی اداکارہ موجود نہیں ہے ، اداکارہ حنا شاہین نے میری ہر موقع پر حوصلہ افزائی کی جس میں کی میں آج بھی احسان مند ہوں ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے سات سال قبل شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور مجھے توقع سے بڑھ کر کامیابی ملی اور کامیابیوں کا تسلسل آج تک جاری ہے ۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/01/2014 - 13:34:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان