پنجاب حکومت کا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کابڑا منصوبے شروع کرنے کا اعلان، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری ہوگی‘ شہباز شریف،3 سے 5 برس کے دوران کوئلے سے 6ہزارمیگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی، پنجا ب حکومت 660میگاواٹ کے2 پلانٹس خود لگائیگی،کول پاور پلانٹس کیلئے 6مقامات کا انتخاب کر لیا ہے، منصوبہ صارفین ، صنعت اور زراعت کیلئے مطلوبہ بجلی کی فراہمی کیلئے مددگار ہوگا، سستی بجلی کا حصول ممکن ہوگا،روزگار کے وسیع تر مواقع پیدا ہوں گے ،یہ منصوبہ حقیقی ترقی اور قومی خوشحالی کا ایک عظیم منصوبہ ہے ‘ وزیر اعلیٰ کی پریس کانفرنس
بدھ 22 جنوری 2014 21:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے صوبہ پنجاب میں کوئلے کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کے ایک بڑے منصوبے پر عملدرآمد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اہمیت کے اس منصوبے کا مقصدتین سے پانچ برس کے دوران پنجاب میں کوئلے کے ذریعے 6000میگاواٹ بجلی پیدا کرنا ہے اور کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے ان منصوبوں میں8سے 10 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہو گی، وزیراعلیٰ نے اس منصوبے کی جلد ازجلد تکمیل اور بہتر نتائج حاصل کرنے کے لئے حکومت پنجاب کی جانب سے اس پراجیکٹ کے تحت 660میگاواٹ کے 2پلانٹس خود لگانے کا بھی اعلان کیا ہے،حکومت پنجاب نے فی الوقت کوئلے سے بجلی بنانے کے پلانٹ نصب کرنے کے لئے پنجاب میں 6مقامات کا انتخاب کیا ہے جو قادر آبادضلع ساہیوال‘ بھکھی ضلع شیخوپورہ‘ حویلی بہادرشاہ ضلع جھنگ‘ بلوکی ضلع قصور‘ترنڈہ ساوے والارحیم یار خان اور موضع کرم داد قریشی ضلع مظفر گڑھ میں واقع ہیں، حکومت اس مقصد کے لئے نجی شعبہ کی حوصلہ افزائی اور بجلی کی پیداوار میں اس کی شمولیت کو یقینی بنانے کی خاطر ٹھوس اور نتیجہ خیز اقدامات کرے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
سکھ یاتری کرتار پور،گورو دوارہ روہڑی صاحب اور ایمن آباد میں حاضری کے بعد جمعہ کو لاہور پہنچ گئے
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ملتوی
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
قرآن پاک بے حرمتی کیس ،پانچ ملزمان کی ضمانت منظور
برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
وفاقی حکومت چینی کی برآمد کی کسی صورت اجازت نہ دے ‘ مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن
ٹیکس بارز،آئی سی اے ،چیمبرز کی مشاورت کے بغیر جاری ہوئے ہیں ایس آر اوز واپس لئے جائیں‘ مقررین
ْروٹی کی نئی قیمت کے اطلاق کیلئے پنجاب حکومت متحرک، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والے 817افراد گرفتار
پائیدار ترقی کیلئے ہر شعبے میں اصلاحات کا عمل شروع کیا جارہا ہے ‘ چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ