معروف ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید پر فائرنگ کی تحقیقات کیلئے دو ٹیمیں تشکیل دیدی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2014 - 16:22:28 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 16:22:28 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 16:22:28 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 15:36:17 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 15:28:24 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 15:26:51 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 15:26:51 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 15:26:51 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 15:25:51 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 15:25:51 وقت اشاعت: 22/01/2014 - 15:25:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

معروف ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید پر فائرنگ کی تحقیقات کیلئے دو ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ذوالفقار حمید نے معروف ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید پر فائرنگ کی تحقیقات کیلئے ایس پی عمر ورک اور ایس پی ملک اویس کی سربراہی میں دو ٹیمیں تشکیل دیدی۔ا بتدائی تحقیقات کے مطابق اصغر ندیم سید پر 30بور پستو ل سے فائرنگ کی گئی اور پولیس کوموقع سے گولیوں کے دو خول بھی ملے ہیں ۔پولیس کے مطابق اصغر ندیم سید ہو ش میں آچکے ہیں تاہم ڈاکٹروں نے ابھی تک ان کا بیان لینے کی اجازت نہیں دی ۔

22/01/2014 - 15:26:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان