وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے پنڈی دھماکے میں جاں بحق افراد کیلئے پانچ پانچ لاکھ مالی امداد کا اعلان

پیر 20 جنوری 2014 21:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے راولپنڈی بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کے ورثاء کے لئے پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں