روبی انعم کو دو نجی ٹی وی چینلز سے مارننگ شو کرنے کی پیشکش ، اداکارہ نے دوستوں سے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:58:05 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:58:05 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:57:27 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:57:27 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:57:27 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:56:35 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:56:35 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 12:56:35
-

لاہور

روبی انعم کو دو نجی ٹی وی چینلز سے مارننگ شو کرنے کی پیشکش ، اداکارہ نے دوستوں سے مشورے شروع کر دیئے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) اداکارہ روبی انعم کو دو نجی ٹی وی چینلز سے مارننگ شو کرنے کی پیشکش ، اداکارہ نے دوستوں سے مشورے شروع کر دیئے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ روبی انعم کو دو مارننگ شوز میں دوبارہ میزبانی کی پیشکش ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے قریبی دوستوں سے صلاح مشورے شروع کر دیئے ہیں اور اس کے بعد وہ مارننگ شو میں کام کرنے کا فیصلہ کریں گی ۔ یاد رہے کہ اداکارہ روبی انعم نجی ٹی وی کے دو نائٹ شوز میں بھی کر رہی ہیں ۔

20/01/2014 - 12:56:35 :وقت اشاعت