طاقت کے استعمال کی بجائے مذاکرات کا راستہ اپنا نا چا ہتے ہیں‘ وفاقی وزیر دفاعی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2014 - 22:10:07 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 22:10:07 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 22:10:07 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:56:51 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:56:20 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:56:20 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:55:34 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:55:34 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:48:30 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:48:30 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:48:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

طاقت کے استعمال کی بجائے مذاکرات کا راستہ اپنا نا چا ہتے ہیں‘ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار، جو ملکی رٹ کو چیلنج کرے گا اس کے ساتھ طاقت سمیت تمام آپشنزاستعمال ہونگے‘ رانا تنویر حسین

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء)وفاقی وزیر دفاعی پیدوار کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ طاقت کے استعمال کی بجائے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہتے ہیں،جو ملکی ریٹ کو چیلنج کرے گا اس کے ساتھ طاقت سمیت تمام آپشنز استعمال کریں گے،جب سے مسلم لیگ (ن) نے اقتدار سنبھالا ہے معیشت کی بہتری کے لیے عملی اقدامات اٹھائے ہیں ۔

شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ طاقت کے استعمال کی بجائے مذاکرات کا راستہ اپنا یا جائے طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل ڈرون حملوں کے باعث سبو تاژ ہوا ۔اب بھی ہماری کوشش ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/01/2014 - 20:56:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان