اداکارہ ثناء شو میں پرفارم کرنے کیلئے اسلام آباد روانہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

لاہور

اداکارہ ثناء شو میں پرفارم کرنے کیلئے اسلام آباد روانہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) اداکارہ ثناء شو میں شرکت کرنے کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گئیں ۔ جہاں وہ آج ( ہفتہ ) نجی کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے ایک شو میں پرفارم کریں گی ۔ اداکارہ ثناء ایک روز اسلام آباد میں قیام کرنے کے بعد اگلے روز واپس لاہور آجائیں گی ۔

17/01/2014 - 15:54:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان