حکومت نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی بحالی کو چیلنج کرنیکا فیصلہ کرلیا
جمعہ 17 جنوری 2014 13:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) حکومت نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی بحالی کو چیلنج کرنیکا فیصلہ کرلیاہے آئندہ ایک دو روز میں درخواست دائر کئے جانے کاامکان ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ اورکھیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ذکااشرف کی بحالی کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے چیئرمین پی سی بی چوہدری ذکا اشرف کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز بحال کیا تھا۔
20 جولائی 2013 کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہی چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کو کام کرنے سے روکا تھا جس کے بعد ذکا اشرف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس لڑنے کا فیصلہ کیا۔ جس کا فیصلہ گزشتہ روز ذکااشرف کے حق میں دیا گیاتھا۔ حکومت کی طرف سے آئندہ ایک دو روز میں سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گیلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
انسانی سمگلنگ کے منظم گینگ کے سرغنہ سمیت 4ملزمان گرفتار
اے این ایف کا کریک ڈائون جاری ،39کلو منشیات برآمد کر کے 7 ملزمان گرفتار کرلیے گئے
ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کا لاہور زون میں کریک ڈائون
آئی جی پنجاب کا ڈاکوئوں سے مقابلے کے دوران شہید کانسٹیبل عمران حیدر کو خراج تحسین پیش
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ..
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
ہمارے دھرتی صوفیوں کے پیغام سے مہک رہی ہے‘ طارق علی بسرا
ضمنی الیکشن نہیں ریفرنڈم ہونے جا رہا ہے‘ زین قریشی
ہائیکورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے دوسرا ترمیمی ججز روسٹر جاری
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا