پرانی انار کلی بم دھماکے کے باعث معطل ہونیوالا مسجد کا گیس کنکشن دوبارہ بحال نہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2014 - 18:07:17 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:38:12 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:28:35 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:28:35 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:28:35 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:27:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:27:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:27:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 16:58:16 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 16:58:16 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 16:51:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پرانی انار کلی بم دھماکے کے باعث معطل ہونیوالا مسجد کا گیس کنکشن دوبارہ بحال نہ ہو سکا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء)تین ماہ قبل پرانی انار کلی میں ہونیوالے بم دھماکے کے باعث معطل ہونیوالا مسجد کا سوئی گیس کنکشن دوبارہ بحال نہ ہو سکا ،مسجد کمیٹی کے ممبران دفاتر کے چکر لگاکرلگاعاجز آ گئے ۔ مسجد کمیٹی کے ممبر مقبول مغل نے بتایا کہ گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں پرانی انار کلی میں ہونیوالے دوسرے بم دھماکے میں مسجد نور کا گیس کنکشن بھی معطل ہو گیا تھا ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/01/2014 - 17:27:19 :وقت اشاعت