قومی اداروں کی نجکاری عوام اورمحنت کشوں کا قتل عام ہے، لیاقت بلوچ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:28:35 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:28:35 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:27:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:27:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:27:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 16:58:16 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 16:58:16 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 16:51:10 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 16:03:39 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 16:03:39 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:58:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

قومی اداروں کی نجکاری عوام اورمحنت کشوں کا قتل عام ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء)جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کی نجکاری عوام اورمحنت کشوں کا قتل عام ہے اس پالیسی کو نہ روکا گیا تو عدالت جانے کے ساتھ ملک بھر میں انصاف کے حصول کے تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ ادارہ نور حق کراچی اور منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی انسداد نجکاری کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا ۔

اجلاس کے موقع پر ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ نجکاری ہمارے ملک کی معیشت کے خلاف ہے اگر ملک سے لوٹی گئی دولت کو واپس لایا جائے تو نجکاری کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔ انھوں نے کہا حکومت نجکاری جیسے اقدامات کر کے عوام کے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔ اجلاس میں جماعت اسلامی ، پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے مقامی رہنماوں کے علاوہ قومی ادارو٘ں میں سی بی اے یونین کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔

16/01/2014 - 16:58:16 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان