پروڈیوسر و ڈائریکٹر جرار رضوی کی صاحبزادی کل پیا گھر سدھار جائیں گی

جمعرات 16 جنوری 2014 13:26

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) پروڈیوسر و ڈائریکٹر جرار رضوی کی صاحبزادی کل ( ہفتہ ) 18جنوری کو پیا گھر سدھار جائیں گی ۔ اس حوالے سے جرار رضوی نے تمام مہمانوں کو دعوت نامے بھجوا دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہو گی جس میں شوبز سے وابستہ نامور شخصیات بھی شرکت کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں