پی پی دورمیں بھرتی کیے گئے500 لیسکو ملازمین فارغ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:28:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:26:39 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:25:51 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:05:46 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 20:05:46 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 18:42:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 18:42:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 18:42:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 17:34:21 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 17:28:00 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 17:28:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پی پی دورمیں بھرتی کیے گئے500 لیسکو ملازمین فارغ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری۔2014ء)پیپلزپارٹی دورمیں بھرتی کیے گئے500سے زائدلیسکو ملازمین کو فارغ کردیاگیا ہے ۔ لیسکو حکام کے مطابق نکالے گئے ملازمین سابق دورمیں وزارت پانی وبجلی کی سفارش پر بھرتی ہوئے تھے جبکہ موجودہ حکومت نے سفارشی ملازمین کو نکالنے کا حکم دیا تھا۔

15/01/2014 - 18:42:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان