06 ایس پیز ،17 ڈی ایس پیز کو ایس پیز کی عہدے پر ترقی دے کرتقرری و تبادلے کے احکامات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2014 - 14:39:17 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 14:28:00 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 14:11:46 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 14:08:08 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 14:02:25 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 14:01:23 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 14:01:23 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 14:01:23 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 13:47:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 13:41:29 وقت اشاعت: 15/01/2014 - 13:37:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

06 ایس پیز ،17 ڈی ایس پیز کو ایس پیز کی عہدے پر ترقی دے کرتقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب خان بیگ نے06 ایس پیز اورحال ہی میں ترقی پانے والے17 ڈی ایس پیز کو ایس پیز کی عہدے پر ترقی دے کرتقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی آر آئی بی شیخوپورہ ریجن جہانزیب نذیر خان کو ڈیپٹی ڈائریکٹرمانیٹرنگ ایلیٹ پولیس فورس لاہور کی خالی آسامی پر ،ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ عرفان اللہ خان کو ایڈیشنل ایس پی صدر فیصل آبادجبکہ ایڈیشنل ایس پی صدر فیصل آباد شجاعت علی راناکو سینئر ٹریفک آفیسر لاہور کی خالی آسامی پر، ایس پی انوسٹی گیشن بھکرمسزشاہدہ نسرین کو ایس پی لیگل پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد کی خالی آسامی پر،ایس پی ٹریفک ریجن سرگودہا مسز صدف فاطمہ کو ایس پی انوسٹی گیشن خوشاب کی خالی آسامی پراورایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن ملتان نعیم الحسن کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہورمیں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

ترقی پانے والے ڈی ایس پی آرآئی بی شیخوپورہ محمد اسلم خان نیازی کو ایس پی آرآئی بی شیخوپورہ ریجن،ایس ڈی پی او پولیس اسٹیشن وویمن لاہور مسز فہمیدہ یاسمین کو ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول سرگودہا کی خالی آسامی پر ،ایس ڈی پی او موسیٰ خیل سرکل میانوالی طاہر رزاق کو ایس پی سپیشل برانچ پنجاب کی خالی آسامی پر،ڈی ایس پی سپیشل سکواڈ سٹی ٹریفک پولیس لاہور خلیل احمد کو ایس پی ٹریفک ریجن فیصل آباد

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/01/2014 - 14:01:23 :وقت اشاعت