پی سی بی بورڈکا نجم سیھٹی کی زیر صدارت اجلاس ، ٹیم کے نئے کوچ کا تقرر عدالتی فیصلے تک موخرکر دیا گیا

بدھ 15 جنوری 2014 13:15

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری کمیٹی نے عدالت سے چیئرمین پی سی بی کی تقرری کے حتمی فیصلے تک قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ، منیجر اور چیف سلیکٹر کی تقرری موخر کردی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری کمیٹی کا اجلاس بورڈ کے قائمقام چیئر مین نجم سیٹھی کی زیر صدارت ہوا جس میں عدالت سے چیئرمین پی سی بی کی تقرری کے حتمی فیصلے تک قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ، منیجر اور چیف سلیکٹر کی تقرری موخر کردی گئی ذرائع کے مطابق اجلاس کے دور ان بنگلہ دیش میں ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کا فیصلہ حکومت کی رائے پر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں