وفاقی حکومت نے ڈسٹری بیوشنز کمپنیوں کو عید میلاد النبی پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/01/2014 - 21:52:04 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 21:50:12 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 21:50:12 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 21:50:12 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 21:09:57 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 21:09:57 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 20:46:15 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 20:40:57 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 20:40:57 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 20:40:57 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 19:50:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وفاقی حکومت نے ڈسٹری بیوشنز کمپنیوں کو عید میلاد النبی پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ،شہریوں نے متبادل انتظامات بھی کرلئے،شہریوں کی اکثریت نے گیس کی متوقع لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کے باعث نیاز گھروں میں پکانے کی بجائے بازار سے خریدنے کی منصوبہ بندی کرلی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء)وزارت پانی وبجلی نے ڈسٹری بیوشنزکمپنیوں کو کل (منگل)عید میلاد النبی کے روزلوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ،شہریوں نے کل کسی بھی صورتحال سے بچنے کیلئے متبادل انتظامات بھی کر لئے جبکہ گیس کی متوقع لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کے باعث نیاز گھروں میں پکانے کی بجائے بازار سے خریدنے کی منصوبہ بندی بھی کر لی ہے ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزارت پانی وبجلی نے کل جشن عیدمیلاد النبی کے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حوالے سے بجلی کی تمام تقسیم کمپنیوں کے ذمہ داران کو مراسلے کے ذرایعے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ عیدمیلاد النبی کے موقع پر کہیں بھی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے تاکہ اس دن کی مناسبت سے عبادات اور دیگر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/01/2014 - 21:09:57 :وقت اشاعت