خواتین کی شکایات کے ازالے کے لیے جلد ہی ٹال فری ہیلپ لائن لانچ کی جائے گی‘ وزیر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/01/2014 - 22:05:01 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 22:02:08 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 21:48:49 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 21:09:57 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 20:47:19 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 15:56:24 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 15:56:24 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 15:47:49 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 15:06:03 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 15:06:03 وقت اشاعت: 13/01/2014 - 14:32:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

خواتین کی شکایات کے ازالے کے لیے جلد ہی ٹال فری ہیلپ لائن لانچ کی جائے گی‘ وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین نے کہا ہے کہ وویمن ایم پاورمنٹ پیکج کے تحت خواتین کے تحفظ کے لیے ٹال فری ہیلپ لائن لانچ کی جائے گی۔وہ محکمہ ترقی خواتین کے سیکرٹری آفس میں صوبائی عملدرآمد واچ کمیٹی برائے ہراسمنٹ کے اجلاس کی صدارت کررہی تھی جس میں کمیٹی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی۔

صوبائی سیکرٹری ارم بخاری نے اجلاس کو واچ کمیٹی کے ایجنڈے اور اقدامات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وویمن پیکج کے تحت خواتین کو ملکی ترقی کے دھارے میں شامل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے حقوق کے متعلق باقاعدگی سے تمام اضلاع میں سی ای ڈی اے ڈبیلو کے تعاون سے آگاہی مہم چلائی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کو کام/ملازمت کی جگہ پر تحفظ کے لیے قانون سازی کی گئی ہے اور سی ای ڈی اے ڈبیلو کے تعاون سے ہراسمنٹ ایکٹ کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/01/2014 - 15:56:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان