ترکی کی فلم ” محبت ایک اتفاق “ تاخیر کا شکار ،17جنوری کی بجائے رواں ماہ نمائش کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

لاہور

ترکی کی فلم ” محبت ایک اتفاق “ تاخیر کا شکار ،17جنوری کی بجائے رواں ماہ نمائش کی جائیگی

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء)ترکی کی پاکستان میں نمائش کے لئے پیش کی جانیوالی فلم ” محبت ایک اتفاق “ ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار ہو گئی ۔ ترکی زبان کی یہ فلم اردو میں ڈبنگ کر کے 17جنوری کو پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جانی تھی تاہم نا گزیر وجوہات کی بناء پر اس میں تاخیر ہو گئی ہے۔ اب یہ فلم رواں ماہ کے آخر میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی ۔

13/01/2014 - 13:01:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان