پنجاب میں کوئلہ سے بجلی کے حصول کیلئے جامع پالیسی تیارکرلی گئی

ہفتہ 11 جنوری 2014 23:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 جنوری ۔2014ء) پنجاب میں کوئلہ سے بجلی کے حصول کیلئے جامع پالیسی تیارکرلی گئی ذرائع کے مطابق پنجاب میں کوئلہ سے بجلی کے حصول کیلئے جامع پالیسی تیارکرلی گئی پالیسی کے تحت صوبے میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کیلئے سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات اورسہولتیں فراہم کی جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں