وزیراعظم نے پی سی بی کی عبوری کمیٹی کی مدت میں 90دن کی توسیع کردی ،نوٹیفکیشن جاری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:40:33 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:40:33 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:40:33 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:39:45 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:39:45 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:39:45 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:38:52 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:38:52 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:38:52 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:37:10 وقت اشاعت: 11/01/2014 - 16:37:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعظم نے پی سی بی کی عبوری کمیٹی کی مدت میں 90دن کی توسیع کردی ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈکی عبوری کمیٹی کی مدت میں 90دن کی توسیع کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ عبوری کمیٹی تین ماہ قبل قائم کی گئی تھی جس کی مدت میں نوے دن کی توسیع کردی گئی ہے، وزیراعظم میاں نواز شریف نے کمیٹی کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے جبکہ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ کمیٹی جن ارکان پر مشتمل ہے ان میں ظہیرعباس،نویداکرم چیمہ،ہارون الرشید،شہریارخان اور نجم سیٹھی شامل ہیں، واضح رہے کہ عبوری کمیٹی کی مدت 13جنوری کو ختم ہورہی ہے۔

11/01/2014 - 16:39:45 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان