لاہو ر:قاسم ضیا کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہل کار زخمی

ہفتہ 11 جنوری 2014 13:08

لاہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) لاہو رکے علاقے ماڈل ٹاوٴن میں قاسم ضیا کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہل کار زخمی ہو گیا ، حادثہ وزیراعلیٰ ہاوس کیقریب پیش آیا، پولیس نے قاسم ضیا کی بیٹی کو حراست میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

حادثے میں زخمی ہونے والا پولیس اہل کار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں