فلم ” داستان “ مکمل ہو گئی ، اگلے ماہ نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا
ہفتہ 11 جنوری 2014 12:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) ہدایتکار حسن عسکری کی فلم ” داستان “ مکمل ہو گئی ، اگلے ماہ نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا ۔ اردو اور پشتو زبان میں بنائی جانے والی فلم ” داستان “ کا کیمرہ کلوز ہو گیا ہے ۔
(جاری ہے)
فلم کی کاسٹ میں میں اداکار شاہد خان ، معمر رانا ، زریں ، صوبیہ خان ، جہانگیر خان اور سنبل سمیت دیگر شامل ہیں ۔ اس فلم کی شوٹنگ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر مقامات پر کی گئی ہے ۔ فلم کے پروڈیوسر شاہ میر اور حسنین رضا ہیں جبکہ ہدایتکار حسن عسکری ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امیرالعظیم جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل مقرر
لاہورپولیس آپریشنزونگ کی طرف سے سکھ یاتریوں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات
روٹی کی نئی قیمت کے اطلاق کیلئے پنجاب حکومت متحرک، زائد نرخوں پرفروخت کرنے والے 817 افراد گرفتار
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
تحریک انصاف کا مقصد ملک میں سیاسی انتشار پیدا کرنا ہی: چودھری سجاد نذیر
پوری کی پوری تحریک انصاف منفی سیاست پر اتر چکی ہے : ملک رشید
پاکستان کو سیاسی طور پر کمزور کرنا تحریک انصاف کی سیاست کا مقصد ہی: عابد حسین صدیقی
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
شریف خاندان کی رمضان شوگر ملزکرپشن ریفرنس کی دوبارہ سماعت شروع
لاہور : سرکاری سطح پر کینسر ہسپتال بنانے کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں
پنجاب حکومت سڑکوں اور پلوں کی تعمیر مرمت پر 511ارب روپے خرچ کرے گی
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل