جعلی ویڈیو بنانے کیلئے 22ہزار ڈالر خرچ کئے گئے ،سازش کے پیچھے ریما ، وینا اور عمائمہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

لاہور

جعلی ویڈیو بنانے کیلئے 22ہزار ڈالر خرچ کئے گئے ،سازش کے پیچھے ریما ، وینا اور عمائمہ ملک کا ہاتھ ہو سکتا ہے، میرا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء)اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میری جعلی ویڈیو بنانے کیلئے امریکہ میں 22ہزار ڈالر خرچ کئے گئے ،اس سازش کے پیچھے اداکارہ ریما ، وینا ملک اور عمائمہ ملک کا ہاتھ ہو سکتا ہے ‘ ایک عورت کی اس طرح عزت اچھالنے والوں کو خدا کا خوف کرنا چاہیے اور میری حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ ایسا کرنے والوں کو شرعی قانون کے مطابق سر عام سنگسار کیا جائے ۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ میں نے انڈسٹری کی سولہ سال تک خدمت کی ہے اور میرے اوپر ایک بھی داغ نہیں ۔ جب میں نے ہسپتال کا پراجیکٹ شروع کیا عین اس وقت جعلی ویڈیو کا سامنے آنا میرے خلاف بہت بڑی سازش ہے ۔ میرا نے کہا کہ جو ویڈیو دکھائی جارہی ہے اس میں دونوں نے ماسک پہن رکھے ہیں ۔ میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/01/2014 - 12:47:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان