صحت اور اتواربازاروں میں سستی اشیاء کی فراہمی کے حوالے سے دو تحاریک التواء پنجاب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:57:54 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:53:31 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:53:31 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:49:58 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:48:42 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:48:42 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:48:42 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:47:26 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:47:26 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:47:26 وقت اشاعت: 10/01/2014 - 17:32:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

صحت اور اتواربازاروں میں سستی اشیاء کی فراہمی کے حوالے سے دو تحاریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء)پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اور امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے صحت اور اتوار بازاروں میں عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کے حوالے سے دوتحاریک التواء پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیں۔صحت کے حوالے سے پیش کی جانے والی تحریک التواء میں کہاگیا ہے کہ”صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔

موجودہ سال کے پیش کردہ بجٹ میں پنجاب حکومت نے صحت سے متعلق بہت سے دعوے کئے تھے۔ بجٹ کے اعداد وشمار اور حکومتی دعوے اپنی جگہ لیکن صورتحال یہ ہے کہ ہیپا ٹائٹس ملک میں ایک وباکی صورت پھیل رہا ہے ۔ پنجاب میں رہنے والی آبادی اس حوالے سے حکومتی توجہ کی محتاج ہے۔ پنجاب کی آبادی کی فلاح کے لیے اب تک کوئی منصوبہ دیکھنے کونہیں ملا۔ ہیپا ٹائٹس کے بنیادی علاج پر تقریباً 35ہزار روپے ماہانہ خرچ آتا ہے جو ایک عام آدمی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/01/2014 - 17:48:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان