ڈرامہ سیریل ” زندگی ہاتھ بڑھا “ عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

لاہور

ڈرامہ سیریل ” زندگی ہاتھ بڑھا “ عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) اداکار آغا عباس کی ڈرامہ سیریل ” زندگی ہاتھ بڑھا “ کی پہلی قسط آن ائیر ہونے کے بعد عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ۔ آغا عباس نے بطور رائٹر و ڈائریکٹر اپنی پہلی ڈرامہ سیریل میں منفرد موضوع چھیڑا ہے ۔ اس ڈرامہ سیریل میں اداکارہ ثناء نادیہ افگن ، راحیلہ آغا ، سہیل سمیر ، شامل خان ، افتخار عفی ، آغا عباس اور ریحا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ یہ ڈرامہ سیریل پی ٹی وی ہوم سے ہر منگل کی شب 7بجکر 50منٹ پر آن ائیر ہوتی ہے ۔ ڈرامہ سیریل کے رائٹر و ڈائریکٹر آغاعباس ہیں ۔

10/01/2014 - 14:45:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان