وزیراعلی کا مری روڈ حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:51:05 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:23:39 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:23:39 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:23:13 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:21:19 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:21:19 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:21:19 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:20:31 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:20:31 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:07:20 وقت اشاعت: 08/01/2014 - 22:07:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلی کا مری روڈ حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے مری کے علاقے سالگراں پل پر دو مسافر کوسٹروں کے حادثے میں متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے-وزیراعلی نے انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے اور زخمیوں کو تمام ممکنہ طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

08/01/2014 - 22:21:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان