”آئینہ ان کو دکھایا توبرامان گئے“،پنجاب میں اربوں روپے کی بجلی و گیس چوری پکڑی، خیبرپختونخوا میں بجلی چورو ں کے خلاف کیا کارروائی کی گئی‘ وزیر قانون پنجاب ،بلدیاتی انتخابات میں تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کی قلعی کھل جائیگی،عمران خان طعنے بازی کی بجائے ملک کی بہتری کی بات کریں‘ رانا ثناء اللہ
بدھ 8 جنوری 2014 21:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 جنوری ۔2014ء) وزیر قانو ن و بلدیات پنجاب رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ پنجاب میں اربوں روپے کی بجلی چوری پکڑی اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی،عمران خان بتائیں خیبر پختونخواہ میں بجلی چوروں کے خلاف آج تک کیا کارروائی کی گئی۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے قومی وسائل کے ضیاع کو روکنے کے لئے بجلی چوری کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی لیکن کے پی کے میں بجلی اور گیس چوری کے خلاف کارروائی سے آگاہ کیا جائے۔
عمران خان خیبر پختونخواہ میں بجلی چوری روکیں ۔صوبائی وزیرنے کہا عمران خان کو آئینہ دکھایا تو وہ برا مان گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور بے بنیادالزامات بازی کی بجائے ملک کی بہتری کی بات کریں ۔عوامی مسائل کے حل کے لئے اپنے وسائل اور ویژن استعمال کریں۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کی قلعی کھل جائے اور انہیں اپنی سیاسی حیثیت کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی
پنجاب یونیورسٹی نے ایم بی اے اور ایم ایس سی آئی ٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف