پی سی بی ایشیا ء کپ کیلئے قومی ٹیم بنگلہ دیش بھیجنے کے حوالے سے تذبذب کا شکار،پی سی بی نے کل دبئی میں ہونیوالے آئی سی سی کے غیر رسمی اجلاس میں اپنائے جانیوالے موقف بارے بھی غور شروع کر دیا
منگل 7 جنوری 2014 22:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 جنوری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا ء کپ کیلئے قومی ٹیم کوبنگلہ دیش بھیجنے کے حوالے سے تذبذب کا شکارہو گیا ،پی سی بی نے کل ( جمعرات )دبئی میں ہونے والے آئی سی سی کے غیر رسمی اجلاس میں اپنائے جانیوالے موقف بارے بھی غور شروع کر دیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش کے خراب حالات کے باعث ایشیا ء کپ اورورلڈ ٹی ٹونٹی کے مقامات کی تبدیلی کا خواہاں ہے لیکن دیگرممبرممالک اس کا ساتھ دینے کیلئے تیارنہیں ۔
فروری مارچ میں ایشیا ء کپ اور مارچ ،اپریل میں ورلڈ ٹی ٹوٹی کے میدان سجیں گے لیکن یہاں پر سیاسی حالات کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال انتہائی ابتر ہے ۔ پاکستان نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں معاملے کو اٹھایا لیکن اسکے موقف کو پذیرائی نہیں مل سکی جسکے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ تذبذب کا شکار ہو گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اب پی سی بی نو جنوری کو دبئی میں ہونے والے آئی سی سی کے غیررسمی اجلاس میں موقف اپنانے بارے غور کر رہا ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سموگ تدراک کیس، پولیتھین بیگ پر قابو پانے اور پانی کے بچائو کیلئے کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت،سماعت ..
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، خواتین کے حقوق بارے تبادلہ ..
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
سید فرہاد علی شاہ کی تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ میں شرکت
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا لاہور ہائیکورٹ کا دورہ
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم