صوبائی زکوة کونسل کا 149واں کللاس (کل) ہوگا

منگل 7 جنوری 2014 13:58

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء)صوبائی زکوة کونسل کا 149واں کللاس کل ( بدھ ) کو چیئرمین زکوة کونسل جسٹس (ر) اختر حسن کی زیر صدارت ان کے دفتر فیصل ٹاؤن میں ہوگا۔

(جاری ہے)

کللاس میں صوبائی زکوة کونسل کے تمام اراکین شرکت کریں گے اور محکمہ زکوة و عشر سے متعلق فوری توجہ طلب معاملات زیربحث آئیں گے اور بعض اہم امور پر کونسل کی منظوری حاصل کی جائے گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں