جوریہ عباسی مارننگ شو میں اپنی صلاحیتوں کو منوانے کیلئے کوشاں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:43:44 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:43:44 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:43:44 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:38:01 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:38:01 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:37:24 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:37:24 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:37:24 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:35:28 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:35:28 وقت اشاعت: 07/01/2014 - 13:35:28
پچھلی خبریں -

لاہور

جوریہ عباسی مارننگ شو میں اپنی صلاحیتوں کو منوانے کیلئے کوشاں

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) اداکارہ جوریہ عباسی نجی ٹی وی چینل سے مارننگ شو ” میری صبح کتنی حسین ہے “ میں اپنی صلاحیتوں کو منوانے کیلئے کوشاں ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے خصوصی طور پر مارننگ شو کیلئے لاہور شفٹ ہونے والی اداکارہ جوریہ عباسی نجی ٹی وی چینل سے شروع ہونے والے مارننگ شو ” میری صبح کتنی حسین ہے “ میں اپنی صلاحیتوں کو منوانے میں مصروف ہے ۔

اس حوالے سے جوریہ عباسی کا کہنا ہے کہ ہفتہ قبل ہی میں نے مارننگ شو کا آغاز کیا ہے اور اس میں ہر روز بہتری نظر آئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی چیز ابتداء سے مکمل نہیں ہوتی اس کو حتمی شکل کیلئے وقت درکار ہوتا ہے اور مجھے قوی امید ہے کہ زندہ دلان لاہور میرے مارننگ شو کو پسند کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اہل لاہور سے جو محبت ملی ہے وہ ناقابل فراموش ہے ۔

07/01/2014 - 13:37:24 :وقت اشاعت