اشمل علی کی چار سال بعد شوبز میں واپسی ، ٹی وی ڈراموں کے ساتھ ٹیلی فلموں میں بھی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

لاہور

اشمل علی کی چار سال بعد شوبز میں واپسی ، ٹی وی ڈراموں کے ساتھ ٹیلی فلموں میں بھی اداکاری شروع کر دی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) ٹی وی کی اداکارہ اشمل علی کی چار سال بعد شوبز میں واپسی ، ٹی وی ڈراموں کے ساتھ ٹیلی فلموں میں بھی اداکاری شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ اشمل علی نے 4سال قبل بعض وجوہات کی بنا پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی ۔ اشمل علی ڈرامہ سیریل ” کنارا “ اور ” آنچل “ میں ٹائٹل رول کر چکی ہیں جبکہ دیگر مشہور ڈرامہ سیریلز میں ” زہر باد ، کفس سے آشیانہ ، زنجیر شامل ہیں ۔ چار سال بعد شوبز میں واپسی پر اداکارہ شمل علی نے ٹی وی ڈراموں کے ساتھ ٹیلی فلموں میں بھی اداکاری شروع کر دی ہے ۔

07/01/2014 - 13:35:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان