ٹیلی فلم ”لال جیکٹ “ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

لاہور

ٹیلی فلم ”لال جیکٹ “ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) نامور رائٹر انور مقصود کی ٹیلی فلم ”لال جیکٹ “ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ۔آئندہ ہفتے ٹیلی فلم کا کیمرہ کلوز کر دیا جائیگا ۔ فلم میں اداکار احسن خان ، اسلم شیخ ، اشمل علی ، شازیہ اختر ، دیا مغل اور جنید خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے مصنف انور مقصود اور ڈارئریکٹر ہوکھلا ہیں ۔ کراچی میں بننے والی ٹیلی فلم کی شوٹنگ کا کام مسلسل جاری ہے ۔

07/01/2014 - 13:35:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان