موجودہ حالات میں سندھ کی تقسیم کی باتیں مناسب نہیں ،حمزہ شہباز
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 05/01/2014 - 23:43:19 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 23:27:23 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 23:27:23 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 22:46:20 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:32:38 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:32:38 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:31:42 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:31:42 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:31:42 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:30:38 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:24:54
- مزید خبریں

لاہور

موجودہ حالات میں سندھ کی تقسیم کی باتیں مناسب نہیں ،حمزہ شہباز

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء) مسلم لیگ ن کے رہنما ،رکن قومی اسمبلی اور وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز لاہور نے کہا کہ الطاف حسین کا یہ کہنا کہ مشرف کو مہاجر ہونے کیوجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے ، قابل افسوس ہے ، میں صرف یہ کہہ سکتا ہو کہ اللہ تعالی انہیں ہدایت دے ، سینئر صحافی خاور نعیم ہاشمی کی دعوت ولیمہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں سندھ کی تقسیم کی باتیں ملکی سالمیت کیلئے مناسب نہیں ،الطاف حسین کی باتوں سے پوری قوم کے دل دکھے ہیں ،دہشت گردی کے ان حالات میں اتحاد و یکجہتی کی باتیں کرنے کی ضرورت ہے ۔

05/01/2014 - 23:27:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان