لاہور‘موچی پورہ میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی پراسرار موت‘ لاش کے قریب سے پھندا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:30:38 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:08:27 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 14:02:04 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:12:47 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:10:52 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:04:19 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 12:47:58 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 12:39:45
-

لاہور

لاہور‘موچی پورہ میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی پراسرار موت‘ لاش کے قریب سے پھندا ملا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ موچی پورہ میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی پراسرار موت‘ لاش کے قریب سے پھندا بھی ملا ہے جبکہ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ جمع کروا دی ۔ اتوار کو پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونیوالی عذرا کے متعلق اصل حقائق سامنے آئیں گے‘ فی الحال یہ نہیں کہا جا سکتا کہ عذرا کو پھندا دیکر یا تشدد کے ذریعے ہلاک کیا گیا ہے‘ پولیس سارے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے اور جو بھی حقائق ہونگے سامنے لائے جائیں گے جبکہ دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کے قریب سے ایک پھندا بھی ملا ہے جس کو قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔

05/01/2014 - 21:30:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان